٭ وقاص احمد ٭

گڑیوں کا گاؤں

تحریر: وقاص احمد کچھ روز قبل اوکاڑہ کے نواحی گاؤں ٹھٹھہ غلام کا دھیروکہ جانے کا اتفاق ہوا۔یہ دورہ خاص اہمیت کا حامل تھا کیونکہ اس دورے کا اہتمام پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ برائے جرمن زبان و ادب کی طرف سے