یہ پلیٹ فارم مجھ سمیت بہت سے نوجوان لکھاریوں کے لۓ درسگاہ کی حیثیت رکھتا ہے: چوہدری ذوالقرنین ہندل

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد اَپ ڈیٹس اور ماہنامہ نئی لگن سر ڈاکٹر محمد علی قیصرؔ صاحب کی محنتوں کا نتیجہ ہے۔ یہ پلیٹ فارم مجھ سمیت بہت سے نوجوان لکھاریوں کے لۓ درسگاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ کامیابی کے پانچ برس مکمل کرنے پر فاروق آباد اَپ ڈیٹس، ڈاکٹر محمد علی قیصرؔ صاحب اور پوری ٹیم کو مبارک ہو۔ میری اور واٸس آف سوساٸٹی کی پوری ٹیم کی نیک تمناٸیں آپ کے ساتھ ہیں۔
چوہدری ذوالقرنین ہندل
سی ای او واٸس آف سوساٸٹی

Short URL: http://tinyurl.com/y4gmosg3
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *