٭ امِ محمد ٭

لیلة القدر…. ایک انعامی رات

Umm e Muhammad

امِ محمد، ٹوبہ ٹیک سنگھ یوں تو اللہ تعالی نے حضرت انسان پر بہت سے انعامات فرمائے ہیں، جن کا شمار احاطہ تحریر میں لانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔ من جملہ ان میں سے ایک عظیم الشان انعام