زندگی میں انسان کو ہر طرح کے وقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے چاہے خوشی ہو غم ہو پُر سکون زندگی یا پھر غربت و مفلسی کی کڑی دھوپ ہو جینا تو ہر حال میں پڑتاہے۔ خوشی غم میں یا
زمانے میں ہر انسان کو جہاں خوشیاں ملتی ہیں تو غم بھی ملتے ہیں ،خوشیوں کا وقت مختصر ہوا کرتا ہے اور غم کے اندھیرے بہت طویل۔ مگر کچھ انسانوں کے مقدرمیں صرف غم ہی غم ہوا کرتے ہیں اور