Monthly Archives: November 2015

میونسپل کمیٹی فاروق آباد کی چئیر مین شپ کیلئے چار امیدواروں کے نام سامنے آگئے

فاروق آباد (ایف یو نیوز)میونسپل کمیٹی فاروق آباد کی چئیر مین شپ کیلئے چار امیدواروں کے نام سامنے آگئے ،سابق چئیرمین بلدیہ فاروق آباد سیدمشتاق حسین شاہ کے صاحبزادے سید سجاد حسین شاہ ،اور صدرمرکزی انجمن تاجران محمد اعظم شیخ

مسلم لیگ (ن) کے سید سجاد حسین شاہ بھاری اکثریت سے کونسلر منتخب

فاروق آباد (ایف یو نیوز)مسلم لیگ (ن) کے سید سجاد حسین شاہ بھاری اکثریت سے کونسلر منتخب ہوگئے ،سید سجاد حسین شاہ بلدیہ فاروق آباد کی چئیر مین شپ کے مضبوط ترین امیدوار ہیں ۔بتایا گیا ہے کہ صدر پنجاب

ڈی ایچ کیو النور کمپلیکس ہسپتال کینال کالونی ویران ہونے لگا

فاروق آباد (ایف یو نیوز) ڈی ایچ کیو النور کمپلیکس ہسپتال کینال کالونی ویران ہونے لگا ۔ ہسپتال پر کڑوروں روپے خرچ کر نے کا کیا فائدہ غریب بیماروں کو دوائی نہیں ملتی، ہسپتال میں ڈاکٹر ز ،لیڈی ڈاکٹر ،

تحریک آزادی کشمیر کو تقویت پہنچا نے کے لیے آزادمیڈیا اور حکومت ایک پیج پر ہیں ،سردار عابد حسین

حکومت آزادکشمیر نے ورکنگ جرنلسٹس کالم نگا رو ں اور میڈیا مالکان کی صحافتی خدما ت کے اعتراف میں سالانہ ایوارڈ کا سلسلہ شروع کردیا حالیہ سرکاری دورے کے خلا ف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی دونمبر لوگ ایک بڑے

ایک تقریب میں مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد کو ویلکم کہا جا رہا ہے

ایک تقریب میں مسلم لیگ ن ٹریڈ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمد کو ویلکم کہا جا رہا ہے

عوام نے بلدیاتی انتخابات میں ترقی کے دشمنوں کو مستردکردیا ہے : الحاج زبیر

لاہور(ایف یو نیوز)عوام نے بلدیاتی انتخابات میں ترقی کے دشمنوں کو مستردکردیا ہے ان خیالات کااظہار شمالی لاہورکی معروف شخصیت اور مسلم لیگ ن ٹریڈرز ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری الحاج زبیر احمدنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں

غزل: ظلمتیں بدنام ہونے دیجئے

ظلمتیں بدنام ہونے دیجئے روشنی کو عام ہونے دیجئے کام ہوتا ہے کسی انسان کا شوق سے وہ کام ہونے دیجئے ابتدا کرنا تمہارا کام ہے جو بھی ہو انجام ہونے دیجئے الفتوں کو چار سو پھیلائیے نفرتیں ناکام ہونے

عورتوں کاووٹ کاسٹ نہ کرناہماری سابقہ روایت ہے: میڈیا سروے

پائی خیل (نامہ نگار)عورتوں کاووٹ کاسٹ نہ کرناہماری سابقہ روایت ہے۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پائی خیل کے عوامی حلقوں نے میڈیاسروے میں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ یوسی پائی خیل میں خواتین کے ووٹ ڈالنے پرکسی قسم کی پابندی نہیں

کالم اور گالم میں فرق رکھیں ، جمہوریت کو بطور ادارہ گالی نہ بنائیں ۔ رؤف طاہر ، سلمان عابد

تنقید کو تہذیب سے عاری نہیں ہونا چاہئے ، مفروضوں کو خواہشات پر فوقیت مت دیں ۔ نجم ولی پی ایف یو سی نوجوانوں میں ٹیلنٹ کو فروغ دے رہی ہے ۔ افضال ریحان ، فرخ شہباز ورائچ پی ایف

اہلسنت کی مختلف تنظیموں کااہم اجلاس ، تحفظ ناموس رسالت کمیٹی تشکیل دی گئی

پائی خیل (نامہ نگار)اہلسنت کی مختلف تنظیموں کااہم اجلاس اکبرالمساجدمیانوالی میں صاحبزادہ عبدالمالک صاحب کی زیرِصدارت منعقدہواجس میں یہ فیصلہ کیاگیاکہ تحفظ ناموس رسالت ﷺکی خاطرجملہ مذہبی،رفاعی تنظیموں،تجارتی اورٹریڈیونین کوایک پلیٹ فارم پرجمع کرنے کے لئے تحفظ ناموس رسالت کمیٹی