کسووال :ملزم کے انکشاف پہ پولیس نے زمین کھود کر اندر چھپا اسلحہ اپنی تحویل میں لے لیا

default_n
Print Friendly, PDF & Email

کسووال : پولیس نے ملزم کے انکشاف پر اسلحہ اپنی تحویل میں لے لیا۔ تفصیل کے مطابق ملزم سمیع اﷲ ولد محمد اصغر سکنہ 415/ ای-بی نے انکشاف کیا کہ دوران واردات جو اس نے اسلحہ استعمال کیا تھا وہ اس نے چک نمبر 118/12-ایل میں ریلولے پھاٹک لائنز کے ساتھ زمین کھود کر زمین کے اندر چھپا کر رکھا ہوا ہے پولیس نے ملزم کی نشاندہی والی جگہ پر پہنچ کر اسلحہ برآمد کر لیا۔

Short URL: http://tinyurl.com/gn6mkyt
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *