مکافات عمل

Print Friendly, PDF & Email

تحریر: نیشاء وقار، کراچی 
کسی کی زندگی میں آگ لگا کر اسے دکھی اور غمگین کر کے ہمیں لگتا ہے ہماری سازشیں کامیاب ہوگئیں ہیں اپنی جلن اور حسد میں ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ جب مکافات عمل شروع ہو گا تو کیا ہم ان تکالیف کو سہہ سکے گے جو ہماری وجہ سے دوسروں نے سہی یہ ہی حال آج ثناء کا تھا جب اس کی بیٹی طلاق نامہ لے کر اس کی دہلیز پر آبیٹھی تھی. برسوں پہلے اپنی جلن اور حسد کی وجہ سے اس نیاپنی نند اورنندوء کی ازدواجی زندگی میں جو زہر گھولا تھا آج وہ ہی زہر اس کی بیٹی کا مقدر بن گیا تھا اپنی بیٹی کے تڑپنے سسکنے پر اسے بے اختیار اپنی نند کا تڑپنا سسکنا یاد آیا

Short URL: http://tinyurl.com/y2dmulfa
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *