رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

قو نصلیٹ جنرل آف پاکستان برمنگھم میں نوجوانوں کو شعور و آگہی فراہم کرنے کیلئے اہم تقریب کا اہتمام

تا رکین وطن نوجوانوں کی ترجیحات میں تعلیم سرفہرست ہونا لازم ہے ، قونصل جنرل سید احمد معروف ،کونسلر شفیق ،محمد سبطین رضا ، احمد نواز خان تقریب میں نواز خان، میا ں عظمت فا روق ، سعید مغل ،

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

برمنگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر ) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا ۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان

خلیفہ اعظم دربا ر عالیہ گھمکول شریف کے عرس کی تقریبات۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر ) حضرت خواجہ زندہ پیر ؒ اور حضرت صوفی محمد عبد اللہ خان ؒ خلیفہ اعظم دربا ر عالیہ گھمکول شریف کی دو روزہ عظیم الشان عرس مبارک کی تقریبات مرکزی جامع مسجد گھمکول

برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ سدھن ایجوکیشنل کانفرنس۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

برمنگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر ) برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ سدھن ایجوکیشنل کانفرنس کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کے حوالہ سے مقامی ہال میں ایک عظیم الشان عوامی اجتماع کا انعقا د کیا گیا جس میں

امہ کئیر فا ؤ نڈیشن کے زیر اہتمام مقامی ہال میں پروگرام کا انعقاد ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر) امہ کئیر فا ؤ نڈیشن کے زیر اہتمام مقامی ہال میں ایک تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ جس کی میزبانی کے فرائض بانی چئیرمین امہ کئیر فا ؤ نڈیشن فراز

پاکستان پیپلز الا ئنس برطانیہ کے زیر اہتمام ایک اہم سیاسی نشست ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برطانیہ

سلا ؤ (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر ) پاکستان کی تقدیر کھوکھلے نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات اور حکمت عملی سے بدلی جا سکتی ہے ۔ بجٹ عام آدمی کی بقاء کے لیے نہیں بلکہ امراء اور مخصوص

پاکستان پیپلز الا ئنس کے زیر اہتمام ایک اہم سیاسی تقریب ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفا ن طا ہر ) پاکستان پیپلز الا ئنس بر طانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہال میں ایک اہم سیاسی تقریب کا انعقا د ہو ا جس میں برطانیہ بھر اور مقامی سیاسی ، سماجی

کتاب کی اہمیت کے موضوع پر ایک عظیم الشان سیمنار کا انعقاد۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، اولڈھم

اولڈھم( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) دی امیگرنٹ بیسٹ سیلر کی پذیرائی کے حوالہ سے کتاب کی اہمیت کے موضوع پر ایک عظیم الشان سیمنار کا انعقاد مقامی میر ہاءوس میں کیا گیا ۔ جس میں میر آف

مولانا روم اور پیر ثانی لا ثا نی سرکار کے عرس پاک کی تقریبات کا انعقاد۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر) محی الدین ٹرسٹ برطانیہ و نور ٹی وی کے زیر اہتمام ممتاز روحانی و مذہبی شخصیت پیر غلام محی الدین غزنوی ، مولانا روم اور پیر ثانی لا ثا نی سرکار کے

بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر مبنی بین الاقوامی کانفرنس۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

بر منگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر)بھارت میں بسنے والی مذہبی اور قومی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ با رے مختلف مذاہب پر مبنی ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کونسل ہا ءوس وکٹوریہ سکو یر میں کیا گیا