Posts By: Abrar Ahmad

اسلام آباد میں ہڈالی کا رہائشی مزدور ساتویں منزل سے گر کر جاں بحق

خوشاب (ابراراحمد) رزق کمانے کی تلاش میں اسلام آبادجانے والا موضع ہڈالی محلہ ورکاںوالہ ضلع خوشاب کا رہائشی جواں سالہ وسیم اعوان دوران کام ساتویں منزل سے گر کرزندگی کی بازی ہار گیا،قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وسیم اعوان کل پہلی

موسلادھار بارش کی وجہ سے حجام کی دکان کی چھت جزوی طور پرگر گئی

خوشاب (ابرار احمد) موسلادھار بارش کی وجہ سے حجام کی دکان کی چھت جزوی طور پرزمین بوس ہو گئ۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات طوفانی بارش کی وجہ سےمحمدصفدرنامی شخص کے حمام کی چھت گر گئ، حادثہ رات کو ہونے کی وجہ سے جانی نقصان