Posted By: Hafiz Kareem Ullah Chishti
11 February 2017
پائی خیل (نامہ نگار)لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین 8ماہ کی تنخواہ سے محرو م تفصیلات کے مطابق لفٹ اری گیشن سکیم پائی خیل کے ملازمین بیلدار،پمپ آپریٹرودیگر کو8ماہ سے تنخواہ کا نہ ملناظلم عظیم کے مترادف ہے
Posted By: Hafiz Kareem Ullah Chishti
11 February 2017
پائی خیل (نامہ نگار)ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن ہے ایسے تہوارسے مسلمانوں کوبچناچاہیے ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت کے ناظم نشرواشاعت حافظ کریم اللہ چشتی نے کہاکہ ویلنٹائن ڈے بے حیائی کاعالمی دن جوگزشتہ کچھ سالوں سے ہمارے معاشرے