فاروق آباداپ ڈیٹس کی بہت ہی کم عرصہ میں اتنی کامیابی حاصل کرناباعث فخراورقابل ستائش ہے۔ اللہ پاک اسے مزید دن گیارہویں اوررات بارہویں ترقی عطافرمائے۔

Print Friendly, PDF & Email

فاروق آباد اَپ ڈیٹس کی پہلی سالگرہ کے موقع پربانی و چیف ایڈیٹرڈاکٹرایم اے قیصرؔ اوران کی پوری ٹیم کومبارکبادپیش کرتاہوں ۔اوراللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعاکرتاہوں کہ اللہ پاک اسے مزید دن گیارہویں اوررات بارہویں ترقی عطافرمائے ۔فاروق آباداپ ڈیٹس کی بہت ہی کم عرصہ میں اتنی کامیابی حاصل کرناباعث فخراورقابل ستائش ہے ۔کیونکہ پہلے ہی سال فاروق آباداَپ ڈیٹس نے اپناخاص مقام حاصل کرلیاہے ۔ایڈیٹرصاحب نے اَب جونئی ترامیم اوراضافے کیے ہیں وہ بھی قابل دیدہیں۔الیکڑانک میڈیاکی یہ وہ ویب سائٹ ہے جہاں پرقارئین کوہرقسم کی سہولت میسرہے ۔

حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل ضلع میانوالی

Short URL: http://tinyurl.com/zwbzkc6
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *