Medical Campuses

سیلاب زدہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس

پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی وجہ سے جہاں دیگر بہت سے چیلنجز درپیش ہوئے، وہیں سیلاب متاثرین صحت کے مسئلے سے بھی بڑی تعداد میں دوچار ہورہے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ صحت