DHQ Hospital

ٹراما سنٹر کے باہر ٹوٹے پھوٹے سٹریچر اور ویل چیئرز مریضوں کا منہ چڑا رہی ہیں

فاروق آباد: ٹراما سنٹر ایمرجنسی کے باہر ٹوٹے پھوٹے سٹریچر، ٹوٹی ہوئی دو عدد ویل چیئرز مریضوں کا منہ چڑارہی ہیں، چند ایک ناکارہ سٹریچرز کی اوپری سیٹس خون آلود اور غلاظت سے اٹی ہوئی ہیں۔ لوگ اپنے مریضوں کو