کرپشن کے بانی

Print Friendly, PDF & Email

تحریر: شاہداقبال شامی


کرپشن ایک لعنت ہے اس کی پشت پر ایک مضبوط مافیا سرگرم ہے
یہ ھشت پا کی طرح مختلف بازو رکھتا ہے
ہماری حکومت کرپشن اور رشوت میں پوری دنیا میں مشہورہے
ممتہن صاحب اپنے ساتھی نگران عملے کوہاتھ ہلا ہلا کر دلائل سے بتا رہے تھے
کرپشن کی وجہ سے ہمارا معاشرہ تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے
نئی نسل اپنے تمام مسائل کا حل رشوت اورسفارش ہی کو سمجھتی ہے
وجدان بولا !
ابھی جو دو لاکھ روپیہ طلباء کو امتحان میں نقل کرا کر پاس کرانے کے لئے لیا ہے
وہ کیا ہے؟
جواب میں فقط مسکرا دیئے!

Short URL: http://tinyurl.com/jy6b868
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *