Posts By: Syed Anwer Mahmood

نئےگورنر سندھ زبیرعمر سے ایک سوال

Syed Anwar Mehmood

سندھ کے معمر گورنر سعید الزمان صدیقی کے انتقال کی وجہ سے گورنر کا منصب خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے طویل مشاورت کے بعدشریف خاندان کے قریب سمجھے جانے والے اور وزیر اعظم نواز شریف کی

ڈونلڈ ٹرمپ، ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا

Syed Anwar Mehmood

امریکی انتخابات سے کوئی دس ماہ قبل جب ڈونلڈٹرمپ اپنی انتخابی مہم نسل پرستی ، مذہبی اور جغرافیائی تعصب کی بنیاد پرچلارہے تھے تو پوری دنیا چونک پڑی اور ہلچل بھی مچی کیونکہ دنیا بھرمیں امریکہ انسانی حقوق کا چیمپین

جمہوریت کا کالا حسن

Syed Anwar Mehmood

جمرات 26 جنوری 2017کو  پانامہ لیکس کیس نے ایک اور کارنامہ انجام دیا۔ پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی ایک دوسرئے کو مغلظات بکتے ہوئے ایک دوسرئے کو مار پیٹ

عامر لیاقت، لبرلز کو قتل کرنے کی سازش

Syed Anwar Mehmood

محمودہ سلطانہ تحریک پاکستان سے منسلک رہیں، اس لیے ہر پاکستانی کے لیے وہ قابل قدر خاتون تھیں، انکے شوہر شیخ لیاقت حسین بھی آزادی کی تحریک میں شامل تھے، ان کے صاحبزادے کا نام  عامر لیاقت ہے  جو بول

عامر لیاقت، مبشر زیدی کا اول فول

Syed Anwar Mehmood

عامر لیاقت نے 2002 میں قومی انتخابات میں حصہ لیا اور متحدہ قومی موومنٹ کی وابستگی سے قومی اسمبلی میں نشست حاصل کی، 2007 میں وزیر کی حیثیت سے عامر لیاقت کو حج کوٹے کوفروخت کرنے کا الزام لگا تو

پاکستانی معاشرہ میں خواتین کا احترام 

Syed Anwar Mehmood

سال 2014 کی ایک عالمی رپورٹ میں پاکستان کو خواتین کے لیے صحت، تعلیم اور کام کے مواقعوں کے اعتبار سے دنیا کا بدترین ملک قرار دیا گیا تھا۔جنیوا کے ورلڈ اکنامک فورم کی جنسی مساوات کی سالانہ رپورٹ میں

پاراچنار۔ دہشتگردی ختم کیوں نہیں ہورہی؟

Syed Anwar Mehmood

کرم ایجنسی کے صدر مقام پارا چنار میں 21 جنوری 2017 بروز ہفتہ سبزی و فروٹ منڈی میں صبح 8بجکر 50 منٹ پر زوردار دھماکے سے زمین لرز اٹھی اور ہرطرف افراتفری مچ گئی۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول کے ڈیوائس کے

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے متنازعہ صدر

Syed Anwar Mehmood

بیس دسمبر 2016 کو ڈونلڈٹرمپ ریاستہائے متحدہ امریکہ کا صدارتی حلف اٹھانے کے بعد امریکہ کے پینتالیسویں صدر  بن گئے۔ ٹرمپ 14 جون 1946 کو امریکی تجارتی مرکز نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ نے والد کے قرض

کیوں لاپتہ کرتے ہیں۔۔۔دوسرا حصہ

Syed Anwar Mehmood

کسی زمانے میں پاکستان میں نظریاتی سیاست کا رواج تھا، لیکن اب پاکستان میں نظریاتی اور اصولوں کی سیاست ختم ہوچکی ہے۔ اب صرف شدت پسندی، مفاد پرستی اور منافقت کی سیاست ہوتی ہے۔ ہمارئے ہاں دہشتگردوں کے ہامی جوسیاسی

کیوں لاپتہ کرتے ہو؟۔۔۔پہلا حصہ

Syed Anwar Mehmood

میرئے بچپن  میں میری  والدہ   مجھے اور میرئے بہن بھائی  کواکثر اپنے  چچاکے گھر پیر الہی بخش کالونی  لے جاتی  تھیں۔  والدہ کے چچا کی اولادوں میں تین بیٹیاں اور دو بیٹے تھے، بدقسمتی سے یہ بہن بھائی زیادہ پڑھے