٭ ایس ایم عرفان طاہر ٭

خراسان غزوہ ہند کشمیر اور شام۔۔۔۔ تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر

SM. Irfan Tahir

وطن کی فکر کر نا داں مصیبت آنے والی ہے علم و دانش کے بحر بیکراں اور دانشوروں کے شہنشاہ حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں حال کے لمحے کو پہچا ننے والے دنیا میں آنے والے زمانوں کو

ممتاز قادری ،پاکستانی حکومت اور میڈیا ۔۔۔۔ تحریر: ایس ایم عرفان طا ہر

SM. Irfan Tahir

جس دیس کے مسجد مندر میں ہر روز دھما کے ہو تے ہو ں اس دیس کے ہر اک لیڈر کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے دانشوروں کے شہنشاہ اور علم و ادب کے بحر بیکراں حضرت واصف علی واصف

قو نصلیٹ جنرل آف پاکستان برمنگھم میں نوجوانوں کو شعور و آگہی فراہم کرنے کیلئے اہم تقریب کا اہتمام

تا رکین وطن نوجوانوں کی ترجیحات میں تعلیم سرفہرست ہونا لازم ہے ، قونصل جنرل سید احمد معروف ،کونسلر شفیق ،محمد سبطین رضا ، احمد نواز خان تقریب میں نواز خان، میا ں عظمت فا روق ، سعید مغل ،

تفصیلی و تاریخی انٹرویو فرزند کشمیر چئیرمین یو کے پی این پی سردار شوکت علی کشمیری

لندن(انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر ) فرزند کشمیر و چئیرمین یو نا ئیٹڈ کشمیرپیپلز نیشنل پارٹی(یو کے پی این پی) سردار شوکت علی کشمیری 1958 کو آزادکشمیر کے ضلع سدھنوتی تراڑ کھل کے ایک گا ؤں پپے ناڑ میں

حضرت خوا جہ خواجگان علامہ حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددیؒ ۔۔۔۔ تحریر : ایس ایم عرفان طا ہر

SM. Irfan Tahir

میں مر کے بھی بزم وفا میں زندہ ہوں تلاش کر میری محفل مرا مزار نہ پوچھ حضرت واصف علی واصف ؒ فرما تے ہیں ،،ہر وہ چیز جس کے جدا ہو نے کا افسوس ہو نعمت کہلا تی ہے

پیرزادہ محمد عدنان قادری سے تفصیلی انٹرویو۔۔۔۔ انٹر ویو: ایس ایم عرفان طاہر

دینی مدارس اور ادارے نہیں بلکہ یونیورسٹیاں جہالت، گمراہی اور بد اخلاقی پھیلانے والی نرسریاں ہیں، پیرذادہ محمد عدنان قادری حقیقی اسلامی تعلیمات اور شریعیت سے نا بلد افراد ہی انتہا پسندی ، دہشتگردی، شرا نگیزی ،بد امنی اور شدت

سید احمد معروف سے تفصیلی انٹرویو۔۔۔۔انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر

تا رکین وطن دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات قائم رکھنے کے لیے موئثر کردار ادا کریں، قونصلر جنرل پاکستان برمنگھم سید احمد معروف سفارتخانے کے زریعہ سے اپنی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام تر صلاحیتیں

بھا رتی سنگر و ڈانسر پلوی پانڈیا سے تفصیلی انٹرویو۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر

برمنگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر ) پلوی پا نڈیا آج سے کچھ برس پہلے بھا رت کے شہر گجرات میں پیدا ہوئیں انکا تعلق ایک موسیکا ر اور سنگیت کا ر گھرانے سے ہے بنیادی تعلیم گجرات سے

پاکستانی قونصلیٹ آف برمنگھم نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب ۔۔۔۔ رپورٹ: ایس ایم عرفان طاہر، برمنگھم

برمنگھم (رپورٹ: ایس ایم عرفان طا ہر ) 14 اگست آزادی کی صبح کا آغازپا کستان قونصلیٹ میں قونصل سید احمد معروف کی زیر قیادت پرچم کشائی کی مختصر سی تقریب سے کیا گیا ۔ اس موقع پر دیگر معززمہمانان

معروف برطانوی ریڈیو پریذنٹر و لکھاری وکی گل سے خصوصی انٹرویو ۔۔۔۔ انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر

برمنگھم (انٹرویو: ایس ایم عرفان طا ہر ) انسان کا چہرہ اسکے کردار ، افکا ر ، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے ، اللہ رب العزت نے ہر مرض ہر مشکل اور ہرمسئلے کا حل رکھا ہے لیکن