بریڈ فورڈ (انٹرویو: ایس ایم عرفان طاہر) معروف سماجی و سیاسی شخصیت سید نذر عباس شاہ میرپور آزادکشمیر میں پیدا ہو ئے ابتدائی تعلیم افضل پو ر سکول میرپور سے ہی حاصل کی انتہائی کم گو اور بلند صفت انسان
ریاست جموں و کشمیر میں پونچھ کو ہر دور میں اہم حیثیت حاصل رہی ہے جواب تک قائم ہے یہاں کے باسیوں نے حریت ،جانباری اور جوانمردی کی ایس انمٹ مثالیں چھوڑی ہیں جنکی نظیر ملنی محال ہے ہر شعبہ
واصفؔ ہے یہی ہر کس و نا کس کی زباں پر ہم جا نتے سب کچھ ہیں مگر کہہ نہیں سکتے بھا رت کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابا ت کا سلسلہ جا ری ہے جبکہ دوسری جانب کشمیری قا
آزادی افکا ر سے ہے ان کی تبا ہی رکھتے نہیں جو فکر و تدبر کا سلیقہ ہو فکر اگر خام تو آزادی افکا ر ! انسان کو حیوان بنا نے کا طریقہ! حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں
یہ اشکو ں سے شاداب دو چار صبحیں‘یہ آہوں سے معمور دوچار شامیں انہی چلمنوں سے مجھے دیکھنا ہے وہ جو کچھ کہ نظروں کی زد میں نہیں ہے مسئلہ کشمیر ایک داستاں نہیں ایک افسانہ یا کوئی کہانی کا
حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں ‘‘خا لق ہر مخلو ق کے ساتھ ہمیشہ سے ہے اور مخلوق صرف اپنے دور تک ہے‘‘ اسرائیل اور پا کستان کے بعد کسی خطے کے وجود کی بنیا د اگر نظریہ پر
حضرت واصف علی وا صف فرما تے ہیں مرنے سے پہلے مرنے کا راز ایسا ہے کہ جس نے سمجھ لیا وہ مر گیا اور جس نے نہ سمجھا وہ مر گیا۔گذشتہ دنو ں اہم خلیج تعاون کونسل کا اجلا
حضرت واصف علی وا صف فرما تے ہیں اپنی ضرورتوں اور اپنی ذمہ دا ریو ں میں فرق پہچان لیا جائے تو امن حاصل ہو جا تا ہے ۔مو جودہ حالا ت کے تنا ظر میں دو ر بینی اور
اب میر ا ہنر ہے مر ے جمہو ر کی دولت اب میرا جنون خا ئف تعزیر نہیں ہے اب دل پہ جو گزرے گی بے ٹوک کہو ں گا اب میرے قلم میں کوئی زنجیر نہیں ہے معروف مذہبی علمی و
میری انا کے وزن کو ہلکا کس نے کیا میں تو زور آور تھا پسپا کس نے کیا مجھ جیسے دریا کو قطرہ کس نے کیا تو نے نہیں تو پھر یہ کر شمہ کس نے کیا پو چھ رہی ہیں پاک