غریبوں کے خون پسینے کی کمائی کوباپ داداکی جاگیرومیراث سمجھ کردونوں ہاتھوں سے لوٹنے اورہڑپ کرنے والے جب یہ کہتے ہیں کہ عوام ٹیکس نہیں دیتے توواللہ اس ایک جملے سے پارہ ہائی بہت ہائی ہوجاتاہے۔