رپورٹ: شہزاد حسین بھٹی پاکستان فیڈریش آف کالمسٹ اسلام آباد کے اراکین کے ساتھ تعارفی سیشن کے سلسلے میں 4 جنوری 2017 کو دی ایمپررز ٹیبل ریسٹورنٹ، صفا گولڈ مال، جناح سپر مارکیٹ ایف۔7 اسلام آباد میں ڈنر کا اہتمام