peru

پیرو

Dr. Sajid Khakwani

امریکی قدیم تہذیبوں کی سرزمین (28جولائی:قومی دن کے موقع پر خصوصی تحریر) تحریر: ڈاکٹر ساجد خاکوانی جمہوریہ پیرو،براعظم جنوبی امریکہ کا ملک ہے جو نسبتاََ کم آبادی والے ملکوں کے درمیان میں گھراہے۔پیروکے شمال مشرق میں ”اکواڈور“ کی ریاست ہے،جنوب