افسانچہ: فاطمہ عبدالخالق

تلخیاں

باجی آج پیسے دے دو کوڑا اٹھانے والا بچہ بولا کیا؟ میری چیخ سے مشابہ آواز نکلی ایک تو تم پورے ہفتے بعد کوڑا اٹھانے آئے ہو اوپر سے پیسے مانگ رہے, جاؤ نہیں ہے کوڑا اتنی چھٹیاں کر کے