کٹھ پتلی

کٹھ پتلی وزیراعظم نے اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو دما دم مست قلندر ہو گا، بلاول

گھوٹکی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم نےاٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو دمادم مست قلندر ہوگا۔ گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی