سماج

سماج کے من میں پھیلا حبس

مصنف: صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی بارش نے سارئے ماحول کو خوشگوار بنادیا تھا۔ حبس کے مارئے لوگ روح کی تازگی کے لیے سڑکوں گلیوں بازاروں میں نکل آئے تھے۔سُنبل بھی اُسی شہر کی باسی تھی جہاں حبس نے بُرا حال