دسمبر

Print Friendly, PDF & Email

گزرے وقتوں میں جب بھی دسمبر آیا
لوگوں کو اداس کر گیا،پریشان کر گیا
دسمبر کے آتے ہی لوگ غمگین ہو جاتے
گزرے وقتوں کو یاد کرتے آنسو بہاتے
جس کا اظہار جابجا بکھرا پڑا ہے
شاعری میں ناولوں اور کتابوں میں
پاکستانیوں کو دسمبر نے خون کے آنسو رلائے
اپنوں کی بے حسی دشمن کی عیاریاں کام کر گئیں
پہلے ڈھاکہ اجڑا ،قوم دو ٹکڑوں میں ہوئی
برسوں تک یادوں نے پیچھا نہ چھوڑا
بے نظیر اپنے کارکنوں کو روتا ہوا چھوڑ گئی
پھر پشاور لہولہو ہوا،لواحقین ہوش کھو بیٹھے
رہی سہی کسر طیارہ حادثہ پوری کر گیا

(تحریر: شاہداقبال شامی)

Short URL: http://tinyurl.com/h8mohb4
QR Code:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *