بلاعنوان

Print Friendly, PDF & Email

اقبال اورصفدر بچپن کے دوست ہیں
ان کے والد بھی آپس میں قریبی دوست تھے
یہ دوستی ان کو ورثے میں ملی
غم اور خوشیاں سانجھی ہیں
ان کی دوستی کی لوگ مثالیں دیتیں ہیں
ایک ہی بینچ پر بیٹھ کر ایک ہی استاد سے پڑھا
ایک ہی کھیل کھیلتے ہیں ایک ہی ٹیم میں شامل ہیں
ایک دوسرے کی پسند کا خیال رکھتے ہیں
ایک ہی جگہ کھیل کر جوان ہوئے
کالج اور یونیورسٹی میں بھی ساتھ ساتھ رہے
ایک ہی ادارے میں ملازمت بھی کرتے ہیں
نماز کے وقت ہمیشہ علیحدہ علیحدہ مساجد میں نماز پڑھتے ہیں
(تحریر: شاہداقبال شامی)

Short URL: http://tinyurl.com/h8h5ctf
QR Code: