٭ محمد احتشام الحسن مجاہد ٭

مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر

تحریر: محمد احتشام الحسن مجاہد ہماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گذرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کی شاندار صلاحیت