ہمارے سامنے ایک عیسائی برنے وائٹ۔ سپونر کی کتاب ہے، جس کا اُردو ترجمہ طاہر منصور فاروقی نے کیا ہے،جس کا نام”تقسیم،ہند اور قیام پاکستان کی داستان“ہے۔اس کتاب کے بارہ باب ہیں۔
تحریر: ایم سرورصدیقی یہ کہاوت تو سب نے سنی ہوگی کہ سیاست بڑی بے رحم ہوتی ہے اس کے سینے میں دل نہیں ہوتااس کا مشاہدہ تو کم و بیش اکثر لوگوںکوہوتارہتاہے۔ جو آج پاور فل سیاستدان ہیں۔۔ان میں بیشتربے
تحریر:عروبہ عدنان ، کراچیاس میں کچھ شک نہیں کہ کشمیر پاکستان کے جسم کا ایک ایسا دکھتا ہوا حصہ ہے جس کی تکلیف پورا پاکستان گزشتہ 70 سال سے سہہ رہا ہے،رہا یہ سوال کہ ایسا کیوں ہے کہ ہر
تحریر: میر افسر امانبھارتی مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ میں جموں و کشمیر شاہرہ پر جاتے ہوئے فوجی کانوائے پر خود کش کار بم حملہ ہوا ۔ اس حملہ میں ۴۰ ؍بھارتی فوجی ہلاک ہوئے اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔دھماکہ اتنا زرو
Posted By: Hidayat Ullah Akhtar
5 February 2019No comments
پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مخالفت کرنے والے در اصل اپنی حمایت میں اٹھنے والی آواز اور سہارے کو کھو رہے ہیں ۔یا دوسرے لفظوں میں انڈیا کے مظالم کو اون کر رہے ہیں۔جو وہ مظلوم کشمیریوں کے ساتھ
اسماء طارق، گجرات قصہ کچھ یوں ہے کہ جنت نظیر وادی ریاست جموں و کشمیر ڈوگرہ راج کے سائے میں پروان چڑھتی ہے جہاں مہاراجہ رنجیت سنگھ ڈوگراوں کے خلاف جنگ کرکے جموں کو فتح کرتا ہے اور اس کی
تحریر:قرۃ العین ملکبانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ کہا،کشمیر حقیقت میں پاکستان کی شہہ رگ ہے جس پر سات دہائیوں سے بھارت نے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے۔پاکستان کو دلیل کی بنیاد پر
تحریر: صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی اب جب کہ دُنیا میں آپس میں روابط کا عالم یہ ہے کہ چند لمحوں میں خبر پوری دُنیا میں پھیل جاتی ہے۔ آن واحد میں وڈیو کلپس کسی بھی سانحہ کا پول کھول دیتے
تحریر: حفیظ چوہدریدنیابھر میں ہر سال5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جاتا ہے ،پاکستان سمیت دنیابھر میں بسنے والے مسلمان کشمیریوں سے اظہار ہمدردی کیلئے 5فروری کے دون خصوصاًبھارتی جارحیت کے خلاف علم بغاوت بلند کرتے ہیں اور
تحریر : محمد مظہررشید چودھری دنیا میں ریاستی دہشت گردی کی بد ترین صورتحال سے دوچار علاقوں میں سے سرفہرست مقبوضہ کشمیر کی وادی ہے بھارتی فوج اور سیکورٹی ایجنسیوں نے گزشتہ تین دہائیوں سے ریاستی جبر وظلم کی جو کہانیاں