ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے اور ہماری زندگی

Muhammad Jawad Khan

تحریر: محمد جواد خانویلنٹائن ڈے کی حقیقت پر بات کرنی ایسے فضول ہے کہ جیسے منہ سے ویلنٹائن نکالتے ہی سر شرم سے جھک کر اپنے آپ سے سوال کرنے لگتا ہے کہ کیا تم مسلمان ہو۔۔۔؟ ؟؟بڑی شرم و

ویلنٹائن ڈے ایک مغربی تہوار

Rizwan Ullah Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوریاللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، قرآن کریم میں بھی یہ ارشاد فرمایا کہ ’’ کیاتم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پیدا کیا ہے‘‘نہیں نہیں

ویلنٹائن ڈے ایک رومانوی حقیقت

تحریر: ایم افضل چوہدری سینٹ ویلنٹائن ڈے ایک تصوراتی اور شک و شبہ میں گندھا ہوا کردار ہے۔ جو کہ عیسائیت کی تیسری صدی میں رومنوں کے عہد سے تعلق رکھتا تھا۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ویلنٹائن دو

ویلنٹائن ڈے۔ اسلامی معاشرہ کیلئے ناسور

حافظ محمد صدیق مدنی

تحریر۔ محمدصدیق مدنی۔چمن چودہ فروری بس ایک عام سی تاریح تھی ،چند سال پہلے تک آتی تھی اور گزرجاتی تھی نہ کسی کو انتظار ہوتا اور نہ یہ کوئی تہوار تھا۔ پاکستان میں بے شماراخبارات بھی تھے اور رسالے اور

ویلنٹائن ڈے ،بے حیائی اورفحاشی کاعالمی دن

Hafiz Kareem Ullah Chishti

فحاشی ہرمذہب میں ایک قبیح فعل تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی، پائی خیل ارشادباری تعالیٰ ہے۔’’وہ لوگ جوچاہتے ہیں کہ مسلمانوں میں بُراچرچاپھیلے ان کے لئے دردناک عذاب ہے دنیااورآخرت میں اوراللہ جانتاہے تم نہیں جانتے ‘‘۔(سورۃ النور19) ویلنٹائن ڈے،عیدمحبت

چودہ فروری یوم حیاء

Muhammad Muaaz

تحریر :محمد معاذ آج 14 فروری کو غیر مسلم قومیں ویلنٹا ئن ڈے اور پا کستان کی مختلف طلبہ تنظیمیں و مذ ہبی جماعتیں یوم حیا ء منا رہی ہیں آ ج سے 1400 سال قبل رسول اللہ ﷺ نے

ویلٹائن ڈے اور پاکستان کا مسلم معاشرہ

Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان، کراچی جب ہم پانچویں جماعت میں پڑھ رہے تھے تو اسکول میں کھیلوں کے میلوں میں لکی ڈر اکا بھی انتظام کیا جاتا تھا۔ گھڑی کی سوئی کو زور سے کھمایا جاتا تھا ۔ سوئی جس