مہنگائی

غربت اور مہنگائی

Ilyas Mohammad Hussain

تحریر: الیاس محمدحسینآخرکاروزیرِ اعظم عمران خان کو غریب عوام پر ترس آہی گیا انہوں نے فی الفورا دویات کی قیمتیں پہلے والے نرخوں پر بحال کرنے کا حکم دیدیاہے غریبوں کے زہے نصیب ورنہ نقارخانے میں طوطی کی آوازکون سنتاہے

عوام کی چیخیں

Ilyas Mohammad Hussain

تحریر: الیاس محمدحسینغریب تو غریب اب تو عام آدمی کی بھی چیخیں نکل رہی ہیں کہ قیمتوں میں مسلسل ہوشربا اضافہ ہوتاجارہاہے ، سرکاری اعداد و شمار میں بھی اعتراف کیاگیاہے کہ ملک میں مہنگائی 5 سال کی بلند ترین

بڑھتی ہوئی مہنگائی ، پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کرنے کا اعلان

لاہور: پیپلزپارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف علم بلند کردیا، پیپلزپارٹی کا پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں بھر پور احتجاج کرنے کا اعلان، پیپلز پارٹی آئندہ اجلاس میں مہنگائی کے خلاف سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہو گی۔