تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی ، پائی خیل ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔’’لَقَدْکَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ اُسْوَۃ’‘حَسَنَۃ’‘۔ ترجمہ:’’بے شک تمہیں رسول اللہﷺکی پیروی بہترہے ‘‘۔سورۃ الاحزاب آپﷺکی ولادت باسعادت آپﷺکے والدماجد حضرت عبداللہ کی وفات کے بعدبارہ ربیع الاول کوہوئی