عیدی

عیدی

افسانہ نگار: نبیلہ خان موبائل  کی سکرین پر ٹرانزیکشن میسج  جگمگا رہا  تھا  . مبلغ 2000 روپے کا  بیلنس موصول ہوا تھا ۔۔یہ دو ہزار اس کی زندگی میں  دوہزار  خوشیاں لانے کے مترادف تھے  ۔۔ حمیدہ بیگم کی خوشی