اللہ کی بہت ساری صفات میں سے ایک صفت ”عدل“بھی ہے،قرآن میں اللہ تعالی نے فرمایاکہ کہ ”وتمت کلمت ربک صدقاََوعدلاََ(سورۃ انعام،آیت115)“ترجمہ: تمہارے رب کی بات سچائی اور عدل کے اعتبار سے کامل ہے۔ اللہ تعالی نے انسان میں اپنی