سانحہ ساہیوال

یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

M M Ali

تحریر:ایم ایم علیہمارے وزیراعظم جنہوں نے قطر سے واپسی پر سانحہ ساہیول کے متاثرین کو انصاف مہیا کرنا تھا ،بلآخر واقعہ کے 82 دن بعد ان کو سانحہ ساہیوال کے متاثرین کی یاد آ ہی گئی اور متاثرین کو ایوان