افسانچہ: عمران طاہر رندھاوا

آئی مس یو یار( قسط نمبر 2) مصنف: عمران طاہر رندھاوا

شعبہ ابلاغیات میں ویسے تو بہت سے پروفیسر تھے سبھی ملنسار اور فرینڈلی اور ہمہ وقت اسٹوڈنٹس کی مدد کے لیے تیا ر رہتے تھے ۔ مگر خرم خورشید صا حب کی بات ہی نرالی تھی وہ سب سے منفرد،