٭ ماہم حامد، ڈیرہ غازی خان ٭

دیس کا سکھ

تحریر: ماہم حامد(ڈیرہ غازی خان) ”بس مجھے نہیں پتا، مجھے دوبئی جانا ہے؛ اگر پیسے نہیں ہیں تو ابا کو بولیں نہر کے پاس والی زمین بیچ دیں مگر مجھے ہر صورت دوبئی بھیجوائیں۔“ شاہ زیب کو پھر دورہ پڑا