٭ اقبال زرقاش، اسلام آباد ٭

یادو ں کی زنجیر

افسانہ نگار : اقبال زرقاش رات کا ایک بج چکا ہے۔ دنیاوالے میٹھی نیند کے مزے لے رہے ہیں۔ میری بیوی اور میرے ننھے منے بچے نیند کی پر سکون وادیوں میں جا چکے ہیں۔ سارا جہاں طمانیت کے احساس