تحریر: حنا شاہد، بوریوالاشادی سے واپس آتے ہوئے اس کا موڈ کافی خراب ہو چکا تھا۔وہ چھوٹی چھوٹی باتوں پہ پریشان نہیں ہوتی تھی بلکہ وہ ایک مضبوط عورت تھی ہر کڑوی بات کو میٹھی مسکراہٹ سے سہہ جانے والی۔لیکن