٭ ڈاکٹر خادم حسین کھیڑا ٭

رات کامسافر

رات کے گہرے سائے ہر طرف اپنی چادر پھیلائے ہوئے تھے۔میں خراماں خراماں سیڑھیاں چڑھ رہا تھا۔خاموشی کا عالم تھا ۔خاموشی کے اِس لمحے تابندہ کی چیخیں مجھے واضع سنائی دے رہی تھیں۔ابھی ابھی تو میں بچوں کو کمرے میں