مومنہ کچن میں کھانا بنا رہی تھی اور ساتھ اقصیٰ اسکی مدد کروا رہی تھی۔ دونوں بہنوں کی توجہ کھانے کے ساتھ ساتھ باتوں پہ بھی تھی۔