٭ اسماء طارق ٭

کاکروچ میاں اور میں

تحریر: اسماء طارق   نماز پڑھنے اور دعا مانگنے  کے بعد ابھی مصلے پر بیٹھی تھی کہ پاس پڑے موبائل کا دیدار کیا جاتا ہے اور  جسے ایسے پکڑا گیا گویا کہ آج کوئی خزانہ نکال ہی لیا جائے گا ابھی