٭ اسد الرحمان اسد ٭

چوڑیاں

تحریر: اسدالرحمان اسدباؤ جی باؤ جی! آواز گونجی۔ میں حسب معمول رک گیا۔ شاہین آج پھر صبح سے دفتر آبیٹھی تھی۔ اس کا مرد میرے دفتر میں کلرک تھا۔ سرکاری دفاتر کی طرح ادھر بھی متاثرین کی خوب عزت کی