٭ ہدایت الحق ٭

نسلِ نو کا بگاڑاور معاشرہ

تحریر: ہدایت الحقمعاشرے کی حالات کو اگر آنکھ اٹھا کر دیکھا جائے تو کئی سوالات جنم لیتے ہیں، کئی قسم کے لوگ نظر آتے ہیں ان میں بچے بھی ہوتے ہیں بوڑھے اور جواں بھی لیکن دکھ تب ہوتا ہے