٭ فریحہ احمد ٭

مہمان

غزالہ عصر ہی کے وقت سے چھت پر کھڑی اسکا انتظار کر رہی تھی. انتطار کے لمحے کاٹے نہیں کٹ رہے تھے، انتظار کے یہ لمحے گزارنے کے لئے وہ چھت سے نیچے اس وسیع شارع کو دیکھنے لگی جہاں