تحریر، علی رضاؔ ، رکھوالا زندگی کی سوچ و فکر سے آزاد، ذمہ داری سے دور بھاگتی ہوئی، خود میں مگن، انجام سے بے خبر، جنوں میں ڈوبی ہوئی،انا سے بھری ہوئی جواں عمری جوکہ اکثر ہمارے خسارے میں ہوتی ہے،