٭ عظمیٰ فردوس، جدہ ٭

بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ہے

دفتر سے نکلتے ہی گاڑی میں بیٹھا اور گھر کا رخ کیا۔۔راستے میں ایک برگر شاپ سے بیوی بچوں کے لیئے پاسل پیک کروا کر باہر نکلا تو بلا ارادہ بائیں طرف دیکھتے ہوئے گاڑی کا دروازہ کھول کر گاڑی