٭ ضیاء اللہ عثمانی ٭

دوستی اور نشے کی عادت

تحریر: ضیاء اللہ عثمانی، لوئر دیر ایک گاؤں میں دو دوست رہتے تھے۔ ایک کا نام عرفان جب کہ دوسرے کا نام مجیب تھا۔ ان کی دوستی مشہور تھی۔ سارے گاؤں والے ان پر رشک کرتے تھے۔ دونوں مل کر گاؤں