٭ شازے چوہدری ٭

بیٹیوں کے دکھ

تحریر: شازے چوہدری ، گجراتکچھ دن پہلے اسکی کال آئی تو وہ بہت خوش تھی۔ لیکن آج جب کال آئی تو وہ سسکیاں لے کے روئے جا رہی تھی۔ میں نے اسکے رونے کی آواز سنی تو میں بہت گھبرا