افسانہ نگار: سارا احمد ،لاہورزندگی کسی کے انتظار میں آرزوں کے چراغ آہستہ آہستہ بجھانے لگی تھی۔سجنا سنورنا جذبوں نے تیاگ دیا تھا۔یہ تو صرف تن کی ضرورت اور زمانے کے لئے دکھاوا تھا۔روحانہ بیگم نے گہرے جامنی رنگ سے