٭ رضا حید نقوی ٭

فحاشی مفت! ذمہ دار کون؟۔۔۔۔ مصنف: رضا حیدر نقوی، کراچی

نہیں آپ لوگ جائیں میں نہیں جارہا۔ ویسے بھی شادی میں میرا کیا کام؟ میں گھر پر ہی ٹھیک ہوں ! محسن نے اکتائے ہوئے لہجے میں اپنی والدہ سے کہا۔ میں کافی دنوں سے دیکھ رہی ہوں کہ تم