٭ یاسین یاس ٭

چھوٹے

تحریر: یاسین یاس، پھول نگرچھوٹے ایک لفظ ہی نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا ایک ایسا کردار ہے جو اپنے اندر ہزاروں محرومیاں سمیٹے ہوئے ہے.یہ ہمیں چائے کے کھوکھے پر چائے سرو کرتے، ورکشاپوں پر استاد کو ہتھوڑی اور پانہ